انویسٹی گیشن ھیڈ کوارٹر قلعہ گجر سنگھ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ھیڈ کوارٹر قلعہ گجر سنگھ میں کرائم میٹنگ،میٹنگ میں تمام ڈویژنل انچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت، ،قتل ،سنگین نوعیت کےزیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بارے جائزہ لیا گیا،انچارجز کو تھانوں کا ریکارڈ پولکام کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے اور پینڈنگ ریکارڈ کی جلدازجلد تکمیل کرنے کی ہدایت.متحرک گینگ سمیت اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں،جدید ٹولز،ڈیٹا اینا لاسز سمیت آٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، شہریوں کو میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ،

اپنا تبصرہ بھیجیں