Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ٹاؤن شپ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار .ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل ماسٹر چابیاں, کٹر اور پلاس برآمد.ملزمان سے 2 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد .ملزمان ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے.ملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتے.ملزمان موٹرسائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کااستعمال کرتے .گرفتار ملزمان میں صابر مسیح اور حیدرعلی شامل مقدمات درج تفتیش جاری .ملزمان سے 30 بور پستول بھی برآمد .موٹر سائیکل چوری کی گرفتاری پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر سدرہ خان