منشیات سیل لاہور کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)منشیات سیل لاہور کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات سیل گلشن اقبال یونٹ کی کارروائی پر بدنام زمانہ منشیات فروش شمیم اختر گرفتار.ملزمہ سے12کلو افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کیاگیا .ملزمہ سابقہ ریکارڈ یافتہ جس پر منشیات کے متعدد مقدمات درج ہیں، .ملزمہ مختلف علاقہ میں منشیات کی سپلائی کرتی تھی،ملزمہ کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی NIU.ملزمہ کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، .جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک لاہور کی طرف سے ڈی ایس پی NIU اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفیٹ سرٹیفکیٹ ٭

اپنا تبصرہ بھیجیں