Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)محلے داروں کی ریکی کرکے موٹر سائیکلیں چوری کرنے والا گینگ گرفتار .ایس ایچ او اچھرہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی .3 رکنی ہیرا گینگ کو خفیہ اطلاع پر فضلیہ کالونی سے گرفتار کیا گیا .ملزمان مختلف محلے داروں کی ریکی کرتے، موقع پا کر موٹر سائیکل چوری کرلیتے .ملزمان میں عبداللہ، شکور اور خلیل شامل .ملزمان سے 3 پستول، 5 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد مقدمہ درج .سٹریٹ کریمنلز و گینگز کیخلاف ٹیمیں تشکیل دے کر کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن