Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری.مغلپورہ پولیس کی مختلف کارروائیاں.سنیپ چیکنگ کے دوران ملزمان سے منشیات اور ناجائز اسلحہ کے مرتکب ملزمان گرفتار .ناجائز اسلحہ کا مرتکب ملزمان حبیب الرحمن، زین اور خضر گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 3عدد پستول و گولیاں برآمد.تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز کے گردو نواح میں نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرنے والا ملزم شہزاد گرفتار.منشیات فروش کے قبضہ سے 01 کلو 300 گرام چرس برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی سول لائن احسن جاوید بھٹی کی مغلپورہ پولیس ٹیم کو شاباش