Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)مغلپورہ پولیس نے 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں علی رحمان عرف چما اور ناظم علی شامل ہیں .ملزمان اشتہاری اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں .ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے .ملزمان کے قبضہ سے چھنے گے موبائل اور نقدی برآمد.ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل اور گولیاں بھی برآمد .ملزمان کے خلاف مقدمات درج .ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا . ڈکیت اور چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی