ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ،میٹنگ میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے تھانوں کے تمام انچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت،افسران کو دیئے گئے ٹارگٹ اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور پینڈنگ مقدمات بارے جائزہ لیا گیا،ٹارگٹ پورے نہ کرنے پر انچارج انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن، کوٹ لکھپت، فیصل ٹاؤن اور شادمان کو شوکاز نوٹس جاری .ناقص کارکردگی پر ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے متعدد انچارجز کو وارننگز اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت .اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، جدید ٹولز،ڈیٹا اینا لاسز سمیت آٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، اپنی روش تبدیل نہ کرنے والے افسران محکمانہ احتساب کے لیے تیار رہیں، شہریوں کی داد رسی اور بروقت میرٹ پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں