Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔رائیونڈ پولیس نے 02 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں محمد شفیق اور مظہر عباس شامل۔ملزمان کے قبضہ سے2 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں مالیت کے 4 موبائل فون برآمد۔ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول اور گولیاں بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔اے ایس پی صدر سدرہ خان