جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ .انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار کی کارروائی،انچارج انویسٹی گیشن محمد صدیق نے اپنی ٹیم کےہمراہ ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان عامر ,عدنان اور عثمان کوگرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان سےشہریوں سےچھینے گئے 4عدد موبائل فونز ، ،ہزاروں روپےنقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد,شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں