ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں کینٹ اور سول لائنز ڈویژن کے تھانوں کے تمام انچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت،افسران کو دیئے گئے ٹارگٹ اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور پینڈنگ مقدمات بارے جائزہ لیا گیا،ٹارگٹ پورے نہ کرنے پر انچارج ڈیفنس بی، ڈیفنس سی، فیکٹری ایریا، ہڈیارہ اور ہیئر، کو شوکاز نوٹس جاری .ناقص کارکردگی پر انچارج انویسٹی گیشن برکی، سول لائنز اور گڑھی شاہو کو بھی شو کاز نوٹس جاری .اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، جدید ٹولز،ڈیٹا اینا لاسز سمیت آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، اپنی روش تبدیل نہ کرنے والے افسران محکمانہ احتساب کے لیے تیار رہیں، شہریوں کی داد رسی اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں