Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا سٹریٹ کریمنلز و رابر گینگز کیخلاف ایکشن .گلبرگ پولیس کی کارروائی 5 رکنی رابر گینگ گرفتار .ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جام شیریں پارک سے گرفتار کیا گیا .ملزمان حسین چوک میں ڈکیتی کی واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے .ملزمان مختلف شاہراہوں، شاپ میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے .ملزمان میں دانیال، منیب، عبداللہ، عاطف اور علی شامل.ابتک ملزمان سے 5 چور شدہ موٹر سائیکلیں، 5 موبائلز، لوٹی ہوئی نقدی اور اسلحہ برآمد .گینگ کیخلاف مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے۔سٹریٹ کریمنلز و گینگز کیخلاف ٹیمیں بنا کر کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن