ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ .انویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ کی کارروائی،انچارج انویسٹی گیشن رضوان عطاء نے اپنی ٹیم کےہمراہ ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان شاہنواز ،بادل اور رمضان کوگرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان سےشہریوں سےچھینے گئے 2عدد موبائل فونز ،1عدد موٹر سائیکل ،65000ہزار نقدی اور اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان لاہور کے مختلف تھانوں کے علاوہ جہلم پولیس کو مطلوب تھے،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں