لاہور(ایم این پی)آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی کوتوالی کا ڈکیت ورابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن .آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی کوتوالی پولیس کی کارروائی پر 3 رکنی ڈکیت ورابرگینگ گرفتار.گرفتار ملزمان کا سرغنہ محمد کاشف عرف کاشی عرف،عبدالرزاق اور شہزاد شامل،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمد،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیتی اور رابری جیسی 17وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں شارع عام پر اسلحہ کے زور پر واردات کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے ،ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں ایسے ہی جاری رہیں گی، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور کیپٹن ریٹائرڈ ملک لیاقت علی کی طرف سے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی کوتوالی اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی کوتوالی کا ڈکیت ورابر گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن
Media Network Pakistan