ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ،میٹنگ میں صدر ڈویژن کے تھانوں کےانچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت،افسران کو دیئے گئے ٹارگٹ اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور پینڈنگ مقدمات بارے جائزہ لیا گیا،ٹارگٹ پورے نہ کرنے والے متعدد انچارجز کو وارننگ اور ایک ہفتے کی مہلت .اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، جدید ٹولز،ڈیٹا اینا لاسز سمیت آٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، اپنی روش تبدیل نہ کرنے والے افسران محکمانہ احتساب کے لیے تیار رہیں، شہریوں کی داد رسی اور میرٹ پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں