Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ٹاؤن شپ پولیس کا کریک ڈاون ورلڈکپ میچ پر جوا کھیلنے والا قمار باز گرفتار .ملزم کو ورلڈ کپ میچ پر سٹے بازی کرتے موقع سے گرفتار کیا .ملزمان کے قبضہ سے 19 ہزار سے زائد نقد رقم 1 LCD اور ریکارڈ ڈائری برآمد.گرفتار ملزم کی شناخت عدنان کاشف کے نام سے ہوئی ، مقدمہ درج .اے ایس پی سدرہ خان کی ٹاؤن شپ پولیس کی ٹیم کو شاباش .قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہیں, ایس ایچ او ٹاؤن شپ