Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔ٹاؤن شپ پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں عدنان مسیح ، بشارت اور ساجد علی شامل۔ ملزمان کے قبضہ سے 05 چوری شدہ موٹر سائیکل اور ہزاروں روپے مالیت کے 2 موبائل بھی برآمد ۔ ملزمان کے قبضہ سے 2 ناجائز پسٹل اور گولیاں بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔اے ایس پی صدر سدرہ خان