اے ایس پی سدرہ خان کی سربراہی میں ٹاون شپ میں پولیس آپریش

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی سدرہ خان کی سربراہی میں ٹاون شپ میں پولیس آپریشن ،اےایس پی.آپریشن کے دوران منشیات سمیت 3 ملزمان گرفتار، ملزمان میں منشیات فروش 1 خاتون بھی گرفتار .ملزمان مختلف ہوسٹلز اور مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔ملزمان میں ارشان، جویریہ اور شہباز شامل،ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو 740 گرام چرس اور خاتون سے 1340 گرام ہیروئن برآمد۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے ۔منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔اے ایس پی سدرہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں