اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایات پر اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ .انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی نے 2اشتہاری ملزمان عبدالرحمان اورعیدان کو گرفتار کر لیا.ملزمان ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھے،.انچارج انویسٹی گیشن ستوکتلہ نے موبائل سنیچ قربان عرف فانی گینگ کے 2ملزمان قربان علی اور محمد سفیان کو گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان سے شہریوں سےچھینے گۓ10عدد مو بائل فون ساڑھے3لاکھ نقدی اور اسلحہ برآمد،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے پولیس ٹیمز کو شاباش،

اپنا تبصرہ بھیجیں