آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن/کرائم میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)آرگنائزڈ کرائم یونٹ ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن/کرائم میٹنگ،میٹنگ میں ایس پی نارتھ فرقان بلال، ایس پی ساؤتھ آفتاب احمد پھلروان اور ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری نے شرکت کی،ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز اور انچارجز سےمیٹنگ، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزه لیا گیا،کرائم میٹنگ میں قتل، اندھا قتل،اقدام قتل،ڈکیتی، رابری،اغواء برائے تاوان،بھتہ خور،اشتہاری شوٹرز کی گرفتاریوں کا جائزه لیا گیا،کام ہی میرا ایجنڈا ہے، کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لانے کی ہدایت،زیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز سرٹیفکیٹ،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت کی ہدایت، زیر تفتیش مقدمات کی ایس پی صاحبان خود مانیٹرنگ کریں، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ،جدید ٹولز،ڈیٹا اینالسز سمیت آٹی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، تفتیشی عمل میں نقائص دور کرنے کیلئے پراسیکیوشن افسران کی معاونت لیں،جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ،شہریوں کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہو گی،عزت و احترام سے پیش آئیں،بہترین کارکردگی پر افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں