ایس ایچ او سندر کا پولیس ٹیم کے ہمراہ قبحہ خانے پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایچ او سندر کا پولیس ٹیم کے ہمراہ قبحہ خانے پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار .گرفتار ملزمان میں 1 خاتون بھی شامل ملزمان کو خفیہ اطلاع پر سندر سپاہ سیلون کی آڑ میں قائم قبحہ خانے سے گرفتار کیا گیا،ملزمان میں محمد فاروق، رمشا اور وسیم شامل،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے،اے ایس پی سدرہ خان کی ایس ایچ او سندر سمیت پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں