Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)عمران کشور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر کاروائی۔انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی رحمان خاور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 6سالہ اغواء ہونے والی بچی کو بحفاظت بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا.ملزم غلام نبی کوراڑو بچی رائلہ دختر علی مراد کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا تھا..،انچارج انویسٹی گیشن.ملزم کو مختلف معلومات سمیت ،سیف سیٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےخانیوال ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا۔جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش