Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گوالمنڈی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار.ملزم کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 1060 گرام چرس برآمد.ملزم صدیق رہائشی علاقہ میں پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کر رہا تھامقدمہ درج کر لیا گیا۔ایس پی سٹی نے کہا کہ انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے,