رائیونڈ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)رائیونڈ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا .بستی کالا خان کے رہائشی عبداللہ اور فاطمہ والدین کے ہمراہ تبلیغی مرکز آئے تھے ۔رش کے باعث دونوں بچے والدین سے بچھڑ گئی، پولیس نے بچوں کو تحویل میں لے لیا ۔والدین کے ساتھ رابطہ کر کے بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ، والدین نے بچوں کے ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں