Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اسلام پورہ ڈکیتی کی واردات کے لیے آئے ملزمان کو پولیس نے دھر لیا.اسلام پورہ پولیس کی کاروائی 3 رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے 1 موٹر سائیکل غیر قانونی اسلحہ, موبائل اور 20 ہزار سے زائد نقد رقم برآمد.ملزمان کا اسلام پورہ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرنے کا انکشاف.گرفتار ملزمان میں ذیشان,شہزاد عرف چھدا اور صابر شامل مقدمات درج تفتیش جاری,سٹریٹ کرائم میں ملوث متحرک ملزمان کی گرفتاری پر اسلام پورہ پولیس کی ٹیم کو شاباش,انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے,ایس پی سٹی سلیمان ظفر