اے ایس پی شاروخ خان کی سربراہی میں رائیونڈ میں پولیس آپریشن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی شاروخ خان کی سربراہی میں رائیونڈ میں پولیس آپریشن .آپریشن کے دوران منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے 2 ملزمان گرفتار، شاروخ خان .وارث علی مختلف ہوسٹلز اور مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتا تھا ۔ ملزم سے 1340 گرام چرس برآمد۔ پولیس چوکی جیا بگا کے علاقہ سے رضا مسیح غیر قانونی اسلحہ رائفل سمیت گرفتار۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے ۔منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔اے ایس پی سدرہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں