لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری۔ٹاؤن شپ پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں راضوان ، علی رضا اور حسنین علی شامل۔ ملزمان کے قبضہ سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکل ، 5 موبائل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات جاری۔ اے ایس پی سدرہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں