Media Network Pakistan
لاہور ( ایم این پی) گلشن راوی پولیس کی مختلف کارروائیاں سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے 02 ارکان ذیشان اور حارث گرفتار کو گرفتار کر کیا۔ملزمان ریکارڈ یافتہ حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف.ملزمان موٹرسائیکل چوری۔راہزنی۔موبائل سنیچنگ کی وارداتیں کرتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے پستول و گولیاں۔02 موٹرسائیکلیں۔05 موبائل۔ہزاروں روپے نقدی برآمد۔دوسری کارروائی میں منشیات فروش سرور گرفتار.منشیات فروش سرور کے قبضہ سے 1240 گرام چرس برآمد۔اسلحہ کی نمائش۔ناجائز اسلحہ کا مرتکب ریکارڈیافتہ ملزم وقار عرف چھوٹا گجراسلحہ سمیت گرفتار۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او فراز احمد و پولیس ٹیم کو شاباش