Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر انویسٹی گیشن کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی ہدایت پر ایس پی صدر انویسٹی گیشن عبدالحنان کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد.صدر ڈویژن کے تمام ڈی ایس پیز اور انچارج انویسٹی گیشن کی میٹنگ میں شرکت، .عبدالحنان نے زیر تفتیش مقدمات، روڈز پنڈینسی اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کا تفصیلی جائزہ لیا،اشتہاریوں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن اور کارکردگی خود مانیٹر کروں گا، فنگر پرنٹ، ڈیٹا اینا لاسز، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لائیں، اچھی کارکردگی پر انچارجز کو تعریفی سرٹیفکیٹ جبکہ ناقص کارکردگی پر شوکاز نوٹس دیئے گئے.دوران تفتیش میرٹ پر ہرگز سمجھوتہ نہ کریں،گنہگار کو ان کے کئے کی سزا دلوائیں،