Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ہیڈکوارٹرز میڈیکل میڈیکل کیمپ کا سلسلہ جاری دوسرے روز بھی جاری . صدر ڈویژن ہیڈکوارٹرز میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد .کیمپ اے ایس پی صدر کی زیر نگرانی جاری ہے .4 روزہ میڈیکل کیمپ میں۔سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میڈیکل سٹاف موجود .میڈیکل کیمپ کا اہتمام ادارے کے تعاون سے کیا گیا .350 سے زائد افسران و اہلکاروں نے چیک اپ کروایا.