گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی ایاز خان کا ٹیم کے ہمراہ کھلا پیٹرول اور گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون .اے ایس پی ایاز خان نے شاہدرہ سرکل کے اہم مقامات کی چیکنگ کی .ایس ایچ او شاہدرہ ٹیم کے ہمراہ موجود .پابندی کے باوجود کھلا پیٹرول اور گٹکا فروخت کرنے والی متعدد دوکانوں پر چھاپے.کھلا پیٹرول فروخت کرنے والی مشینوں کو پولیس تحویل میں لیا گیا ,گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا جائے گا, کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں .نوجوان نسل کو مضر صحت گٹکا فروخت کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں, حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے, اے ایس پی ایاز خان

اپنا تبصرہ بھیجیں