ایس پی سول لائن جاوید بھٹی کی زیر صدارت اجلاس

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن جاوید بھٹی کی زیر صدارت اجلاس.اجلاس میں سول لائن ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز اور محرران کی شرکت.اجلاس میں رواں ماہ میں کارکردگی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ ناکس کارکردگی پر ایس ایچ اوز اور محرران کی سرزنش اور اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری۔ گداگروں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کی ہدایت، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن کرنے کی ہدایت، ایس ڈی پی اوز کو خود سرچ آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت، موٹر سائیکل چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف مہم کو تیز کریں۔ڈگیت گینگز، اشتہاریوں کی گرفتاریوں کو ہر ممکن یقینی بنائے۔زیر التوا، روڈ سرٹیفیکیٹس کو جلد مکمل کریں۔ جرائم کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن و آپریشنز جاری ہیں ، ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں