نواب ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نواب ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی. لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار.گھر سے دوائی لینے گئی لڑکی کو میڈ کیئر فارمیسی کے ورکر نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ملزم راضوان نے لڑکی کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کا نشانہ بنایا .اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا.ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا.ملزم کو مزید تحقیات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.خواتین کیساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں ۔اے ایس پی سدرہ خان

اپنا تبصرہ بھیجیں