رابر و ڈکیت۔منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)رابر و ڈکیت۔منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی مختلف کارروائیاں.ریکارڈ یافتہ رابر و ڈکیت سیف الرحمن عرف سیفی گجر منشیات سمیت گرفتار.دوسری کارروائی میں منشیات فروش حمید گرفتار .ملزمان تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔بس اڈا جات کے گردونواح منشیات فروخت کرتے تھے.سیف الرحمن عرف سیفی گجر کے خلاف رابری۔ڈکیتی۔ناجائز اسلحہ۔منشیات کے متعدد مقدمات درج تھے.ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 04 کلو 240 گرام چرس برآمد۔ملزم سیف الرحمن عرف سیفی گجر سے 1540 گرام چرس برآمد.ملزم حمید کے قبضہ سے 2700 گرام چرس برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او افضال رؤف و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں