ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے کیخلاف کاروائی تیز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے کیخلاف کاروائی تیز،سی آئی اے اقبال ٹاون کی کارروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش سیف اللہ منشیات سمیت گرفتار، ملزم سیف اللہ کو لاری اڈا کے علاقہ سے منشیات (آئس ) سمیت گرفتار کیا گیا ، منشیات فروش تعلیمی اداروں کے اردگرد منشیات فروخت کرتاتھا، منشیات فروش کے قبضہ سے 1000 گرام آئس برآمد۔ ملزم کے خلاف تھانہ لاری اڈا کے علاقہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا ایس پی سید عمران کرامت بخاری اور ڈی ایس پی اقبال ٹاون اور اس کی ٹیم کو شاباش،

اپنا تبصرہ بھیجیں