ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی کی ہارٹ اٹیک میں مبتلا ہیڈ کانسٹیبل اعظم کی تیمار داری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے ہارٹ اٹیک میں مبتلا ہیڈ کانسٹیبل اعظم کی تیمار داری کی .طبیعت بارے استفسار کیا اور حوصلہ افزائی کی.ایس پی سول لائنز کی ڈاکٹرں سے بہتر علاج معالجہ کی درخواست,.پولیس کے بہادر اہلکار و افسران ہمارے بازو ہیں.تمام اہلکاروں کی ویلفئیر کا بھر پور خیال رکھا جا رہا ہے,پولیس کے اہلکار و افسران جرائم کے خلاف فرنٹ لائن سولجر کا کردار ادا کر رہے ہیں, عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں , ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں