Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی.قتل کی سنگین واردات کا اشتہاری شیخوپورہ سے گرفتار .ملزم ملک طارق نے 2022 میں رقم کے تنازعہ پر شہری حمزہ طارق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،ملزم سنگین واردات کے بعد شیخوپورہ میں روپوش ہو گیا تھا،ملزم کو مختلف معلومات سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے شاہدرہ پولیس ٹیم کو شاباش