لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ میٹنگ.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ.میٹنگ میں لاہور کے ڈویژنل ایس پیز اور سرکل ڈی ایس پیز کی شرکت.ڈاکٹر انوش مسعود نے پینڈنگ اور زیر التوا مقدمات بارے تمام ڈویژنز کی پراگرس رپورٹ چیک کی.پینڈنگ روڈز اور چالانی ریشو بہتر نہ بنانے پر متعدد ڈی ایس پیز سے اظہارِ ناراضگی.اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے تشکیل ٹیموں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا.افسران کو اپنے متعلقہ تھانوں کا ریکارڈ پولکام کے مطابق اپ ڈیٹ رکھنے اور صفائی کے نظام مزید بہتر بنانے کی ہدایات،اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے بنائی گئی ٹیموں سے روزانہ میٹنگ یقینی بنائیں، شہریوں کو میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود
ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ میٹنگ کا انعقاد
Media Network Pakistan