02 متحرک ڈکیت گینگز۔منشیات فروش۔ہوائی فائرنگ کے مرتکب سمیت 06 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

(ایم این پی)02 متحرک ڈکیت گینگز۔منشیات فروش۔ہوائی فائرنگ کے مرتکب سمیت 06 ملزمان گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.ایس ایچ او سید قمر عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان ریکی کرکےگرفتار کیا.02 متحرک ڈکیت گینگز کے 04 ارکان گرفتار.ملزمان ریکارڈیافتہ مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے.ملزمان ڈکیتی۔راہزنی۔جھپٹا کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے.متحرک ڈکیت گینگز کے قبضہ سے 02 پستول و گولیاں۔02 رکشہ۔10موبائل فونز۔30 ہزار سے زائد نقدی برآمد۔تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔مارکیٹس کے گردونواح منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار.منشیات فروش عرفان عرف فانی کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد۔ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار.ملزم عابد انور کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او سید قمر عباس و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں