Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سکول کے طالب علموں کا مزنگ تھانے کا دورہ.ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی اور ایس ایچ او مزنگ نے بچوں کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی نے بچوں کو تھانے کا دورہ کروایا.سکول کے بچوں کو مزنگ تھانے کے ہر سیکشن و ونگ کا دورہ کروایا گیا۔بچوں کو مزنگ تھانے میں موجود تمام سہولیات کے حوالے سے بریف کیا۔تعلیمی اداروں کے بچوں کو ماڈل تھانے کا وزٹ کروانے کا مقصد بچوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور تھانے کی خوف کی فضا کو ختم کرنا ہے.مزنگ تھانے میں خدمت مرکز کی سہولت بھی مہیا کی جا رہی ہے،