ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کا چیمبر اف کامرس اور ہائی کورٹ خدمت مرکز کا اچانک دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کا چیمبر اف کامرس اور ہائی کورٹ خدمت مرکز کا اچانک دورہ.ایس پی سول لائن نے خدمت مراکز کی صفائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ خدمت مراکز انچارجز نے ایس پی حسن جاوید بھٹی کو مختلف امور پر بریفینگ دی۔ خدمت مراکز میں کام کرنے والے آپریٹرز کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔ مراکز میں آنے والے تمام افراد سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ دوران ڈیوٹی غفلت لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایس پی حسن جاوید بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں