اغواء برائے تاوان سیل سی آئی اے نے نقب زن گینگ کے 5ملزمان گرفتار کر لیے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اغواء برائے تاوان سیل سی آئی اے نے نقب زن گینگ کے 5ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان کا سرغنہ اویس،اسد، زین،اویس اور ابراہیم شامل،ملزمان کے قبضہ سے 32 عدد گھوٹ تار تانبا،32 عدد تار کواںٔل تانبا،1 عدد پرنٹر مشین کل مالیت 33 لاکھ روپے برآمد، ملزمان لاہور کے پوش علاقوں،خالی فیکٹریوں کی ریکی کرتے،موقع دیکھ کر نقب زنی کے واردات کرے کے فرار ہو جاتے،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ،دوران تفتیش نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف،جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے ڈی ایس پی KR اور اس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں