لاہور(ایم این پی)ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی پرس کانفرنس.اغوا برائے تاوان کی واردت میں ملوث 2 ملزمان کو ننکانہ صاحب سے گرفتار کر لیا گیا ہے.مغوی اسد جبار مورخہ 19/08/23 کو گھر سے 5 لاکھ رقم لیے کر راولپنڈی کے لیے گیا .راولپنڈی پہنچے پر مغوی کی اپنے والد سے آخری بار بذریعہ فون بات ہوئی تھی .ایس پی سول لائن نے موصول شدہ درخواست پر فوری ایف آئی آر درج کرتے ہو کارروائی شروع کی .ایس ڈی پی او مزنگ کی سربراہی میں سشیل ٹیکنیکل ٹیم تشکیل دی گئی.ٹیم نے 2 دن کے اندر ملزمان کی لوکیشن کو ٹریس کیا .پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وار برٹن ننکانہ صاحب سے 2 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا .ملزمان میں مرکزی ملزم احتشام علی، نواب علی اور محمد وسیم شامل ہے.ملزمان نے بزریعہ فون مقتول کے گھر والوں سے 50 لاکھ رقم کی ڈیمانڈ بھی کی.ابتدائی تحقیقات میں مرکزی ملزمان نے بتایا مغوی کو ایک روز قبل ہی قتل کر کے لاش کو قریبی کھیتوں میں دفن کر دیا تھا .ایس پی سول لائنز کی مزنگ پولیس کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان
ایس پی سول لائن حسن جاوید بھٹی کی پرس کانفرنس
Media Network Pakistan