لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بچوں سمیت 10 گمشدگان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کردیا

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بچوں سمیت 10 گمشدگان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کردیا.جوہر ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے 8گمشدگان کو ڈھونڈ نکالا.بازیاب ہونیوالا میں7سالہ ارتضیٰ شہاب،نگینہ، عرفان، سمیع اللہ، عیشاء، صفیہ، مافیا، عمر دراز شامل.انویسٹی گیشن پولیس گجر پورہ نے کائنات اور زینب کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کیا،بچے کی بحفاظت بازیابی پر والد کا پولیس ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار،شکایات پر مقدمات کا فوری اندراج پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی طرف سے پولیس ٹیمز کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں