Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی).ساندہ پولیس کی کارروائی.اے ایس پی گلشن راوی تیمور خان کی سربراہی میں ساندہ پولیس ٹیم کی کارروائی.گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے گروہ کے 05 ارکان گرفتار.گینگ کا سرغنہ علی حیدر عرف دنبہ۔کاظم۔حسن۔صدی۔قاسم عرف کاکا گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کی گرفتاری سے لاہور شہر میں ہونے والے ڈکیتی کے 30 مقدمات ٹریس۔.ملزمان نے حالیہ درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔ملزمان کے قبضہ سے مجوعی طور پر 15 لاکھ 40 ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمدہوا. ملزمان کے قبضہ سے 04 لاکھ روپے سے زائد نقدی۔03 پستول.گولیاں02موٹرسائیکلیں۔رکشہ۔40 موبائل فونز برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی ساندہ پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد کا اعلان