Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی ائی جی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے کیخلاف کاروائی تیز.منشیات سیل گلشن اقبال سنٹر کی بڑی کارروائی،2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، گرفتار ملزمان میں محمد شہزاد اور محمد بلال شامل، منشیات فروش تعلیمی اداروں کے اردگرد اور لاہورسےدیگر علاقوںمیں منشیات فروخت کرتے تھے،منشیات فروش کے قبضہ سے 10کلو 80 گرام چرس برآمد۔ڈی ایس پی NIU.ملزمان کے خلاف پہلے بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں مزید تفتیش جاری۔منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔ ڈی ائی جی کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا ایس پی سید عمران کرامت بخاری اور ڈی ایس پی NIU اور اس کی ٹیم کو شاباش