ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت جائزہ میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن/جائزہ میٹنگ.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت پولیس لائنز میں میٹنگ،تمام ڈویژنل ایس پیز, سرکل ڈی ایس پیز، انچارج انویسٹی گیشنز اور انچارجز جینڈر سیل کی شرکت،ڈاکٹر انوش مسعود نے قتل، اقدام قتل، بلائنڈ مرڈر کے مقدمات کی ڈسپوزل کا جائزہ لیا ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی افسران کو تھانوں میں تفتیشی افسران کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت،تھانوں کی صفائی اور سیکورٹی بہتر بنانے کے لیے افسران کو سخت احکامات دیئے گئے۔زیر التوا مقدمات میں درپیش مسائل،پینڈنگ روڈز،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا،چالانی ریشو بہتر نہ بنانے والے متعدد سرکل ڈی ایس پیز اور انچارجز کو وارننگ،خاموش ملزمان اور روڈ سرٹیفکیٹس کی پینڈینسی فوری طور پر کلیئر کرنے کی ہدایت،چالانی تناسب میں بہتری کےلیے دستیاب تمام وسائل بروئے کار لائیں، تفتیشی عمل میں نقائص دور کرنے کیلئے پراسیکیوشن افسران کی معاونت لیں، تفتیشی افسران کے ساتھ مقدمات کی جلد یکسوئی کےلیے روزانہ میٹنگ یقینی بنائیں، متحرک گینگز سمیت اشتہاریوں کی گرفتاری یقینی بنائیں، شہریوں کو میرٹ پر بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود

اپنا تبصرہ بھیجیں