لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.این آںٔی یو گلشن اقبال پولیس کی بڑی کاروائی.علاقہ تھانہ اچھرہ ہسپتال کے باہر سے چوری ہونے والی کار برآمد،دوران چیکنگ گاڑی مشکوک ہونے پر چیک کرواںٔی گئی تو گاڑی چوری کی نکلی.ایس ایس پی کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کی ہدایت پر 14 اگست کی خوشی پر گاڑی کے اصل مالک کو چابی اور ساتھ مٹھائی دی،ڈی ایس پی این آںٔی یو مظہر اقبال نے شہری ڈاکٹر آصف اقبال کو گاڑی اس کے سپرد کی،شہری ڈاکٹر آصف اور اس کی فیملی نے ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک اور اس کی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا ایس پی سید عمران کرامت بخاری اور ڈی ایس پی مظہر اقبال اور اس کی ٹیم کو شاباش
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Media Network Pakistan