ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/یوم آزادی تقریبات کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن/یوم آزادی تقریبات.ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی دھلی گیٹ وال سٹی پرچم کشائی کے پروگرام میں شرکت .تقریب میں ڈی جی وال سٹی کامران لاشاری سمیت دیگر شخصیات کی شرکت،تقریب میں یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا،وطن عزیز بہت سی قربانیوں کا ثمر ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن.ہمیں پاکستان کو باوقار قوم کا مقام دلانے کے لیے انتھک محنت اور جدوجہد کرنا ہے، تقریب کے دوران بچوں نےملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کیے ،جن کو سراہا اور کہا کہ یہ بچے ہمارا روشن مستقبل ہیں .اللّٰہ پاک ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دیں جہاں ہر شہری آزادی سے زندگی گزار سکیں ، عمران کشور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔ہم سب کو مل کر ایسا معاشرہ بنا نا ہوگا جو جرائم پیشہ عناصر پاک ہو ۔ ڈی آئی جی انویسٹئ گیشن عمران کشور

اپنا تبصرہ بھیجیں