لاہور(ایم این پی)سی آ ئی اے کینٹ ان ایکشن.سی آئی اے کینٹ کی بڑی کارروائی 4 رکنی رابر گینگ گرفتار،گرفتار ملزمان کا سرغنہ سلطان، فہد، شعیب عرف حمزہ اور عدنان یسین شامل،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، زیورات، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد.ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ شاپ رابری،ہاوس رابری اور شارع عام رابری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری.ملزمان مختلف علاقوں میں شارع عام گن پوائنٹ پر شہریوں سے ان کا مال چھین کر فرار ہو جاتے ،ملزمان کو پیشہ ورانہ، صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کوبروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی طرف سے ڈی ایس پی فیصل شریف اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ،
سی آ ئی اے کینٹ ان ایکشن
Media Network Pakistan