لاہور(ایم این پی)سی آئی اے ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن/کرائم میٹنگ.ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی ڈویژنل ڈی ایس پیز اور انچارجز سے میٹنگ،.ایس ایس پی سی آئی اے نے ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، کرائم میٹنگ میں قتل،اقدام قتل،اغواء برائے تاوان،بھتہ خور،اشتہاری شوٹر کی گرفتاریوں کا جائزہ لیا گیا .کام ہی میرا ایجنڈا ہے، کوالٹی آف انویسٹی گیشن میں بہتری لانے کی ہدایت،زیر تفتیش مقدمات،پینڈنگ روڈز سرٹیفکیٹ،اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت کی ہدایت، .زیر تفتیش مقدمات کی خود مانیٹرنگ کروں گا، جدید ٹولز،ڈیٹا اینالسز سمیت آٹی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، تفتیشی عمل میں نقائص دور کرنے کیلئے پراسیکیوشن افسران کی معاونت لیں، جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،شہریوں کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہو گی،عزت و احترام سے پیش آئیں،بہترین کارکردگی پر افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
سی آئی اے ہیڈکوارٹر ماڈل ٹاؤن/کرائم میٹنگ
Media Network Pakistan